اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

سٹوریج ڈیوائس بھی اورچارجنگ کیبل بھی،آئی فون کی حیرت انگیزکیبل

datetime 28  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )اگرچہ آئی فون 6 اور آئی فون 6 پلس کا 128 جی بی ورژن موجود ہے مگر بہت سے لوگ،زیادہ سٹوریج چاہنے کے باوجود، اس ورژن کو خریدنے کے لیے بڑی رقم خرچ نہیں کر سکتے۔آئی فون کے ایسے مالکان کے لیے جو 128 جی بی ورژن نہیں خرید سکتے ایکسٹرنل سٹوریج کا آپشن بھی موجود ہے۔فوٹو فاسٹ میموریز کیبل(PhotoFast MemoriesCable) آئی فون کو چارج کرنے والی کیبل ہی نہیں بلکہ سٹوریج ڈیوکائس بھی ہے۔میموریز کیبل عام طور پر آئی فون کو چارج کرنے کے کام آتی ہے تاہم فوٹو فاسٹ ایپلی کیشن کی مدد سے اس کیبل میں 128 جی بی تک کا ڈیٹا، جس میں فوٹوز، ویڈیوز، ٹیونز اور دوسرا مواد شامل ہے، محفوظ کیا جا سکتا ہے۔ٹچ آئی ڈی کی بدولت غیر متعلقہ افراد آپ کا ڈیٹا دیکھ بھی دیکھ سکتے۔ ابھی اس ڈیوائس کا اعلان کیا گیا ہے، جسے بعد میں لانچ کیا جائے گا ۔ یہ ڈیوائس 128 جی بی کے علاوہ 64 جی بی ورژن میں بھی دستیاب ہوگی۔ابھی تک اس کیبل کی قیمت کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…