پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

15ستمبر کے بعد ویکسی نیشن نہ کروانے والے مسافروں کو ٹکٹ جاری نہیں کئے جائینگے ‘ ترجمان

datetime 1  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے نے این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں کرونا ویکسین لگوانے سے متعلق عوام کی آگاہی کے لئے ریلوے اسٹیشنوں کی

حدود میں پوسٹرز اور بینرز آویزاں کر دیئے۔ترجمان ریلوے کے مطابق ٹرین سٹاف اور اسٹیشن حدود کے عملے کیلئے15 ستمبر 2021 تک ویکسی نیشن کی کم از کم ایک ڈوز اور 15 اکتوبر تک مکمل ڈوز کولگوانا ضروری ہے۔ 15 ستمبر 2021 تک ویکسی نیشن کی کم از کم ایک ڈوز اور 15 اکتوبر تک مکمل ڈوز لگوانے والے مسافروں کو سفر کرنے کے اجازت ہوگی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق 15ستمبر کے بعد ویکسی نیشن نہ کروانے والے مسافروں کو ٹکٹ جاری نہیں کئے جائیں گے۔ ویکسی نیشن موبائل ٹیمیں اسٹیشنوں پر موجود ہوں گی ،اگر کوئی مسافر ٹکٹ چیکنگ کے دوران بغیر ویکسی نیشن کے شناخت ہوگیا تو ٹکٹ چیکر اور متعلقہ سٹاف کے خلاف کاروائی ہوگی۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…