جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان نے مکمل آزادی حاصل کرلی، طالبان ترجمان سہیل شاہین کا اعلان

datetime 31  اگست‬‮  2021 |

کابل (این این آئی )طالبان ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ افغانستان نے مکمل آزادی حاصل کرلی ہے، تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کے افغانستان سے مکمل انخلا کے بعد طالبان ترجمان سہیل شاہین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان سیآخری امریکی فوجی بھی نکل گیا ہے۔اس موقع پر طالبان ترجمان ذبیح اللہ کا کہنا تھا کہ یہ فتح ہم سب کی ہے، طالبان امریکا کے ساتھ اچھے سفارتی تعلقات چاہتے ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…