ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

سابق بھارتی صدرعبدالکلام انتقال کرگئے

datetime 27  جولائی  2015 |

نئی دلی(نیوزڈیسک)بھارت کے سابق صدر اور عالمی شہرت یافتہ سائنسدان عبدالکلام شمال مشرقی بھارتی ریاست میگھالیہ کے شہر شیلانگ میں انتقال کرگئے،بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی صدرشیلانگ میںلیکچر دینے کے دوران دل کی تکلیف کے باعث گرپڑے،جس کے بعد انھیں فوری طوری پر اسپتال لے جایا گیا،تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے ،اول فقیر زین العابدین عبدالکلام بھارت کے گیارہویں صدر تھے،انکی عمر 83 برس تھی۔وہ 2002 سے 2007تک بھارتی صدر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…