جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بیرون ملک پھنسے دبئی کے ویزا ہولڈرز کے ویزوں میں توسیع

datetime 24  اگست‬‮  2021 |

دبئی(این این آئی)بیرون ملک پھنسے دبئی کے ویزا ہولڈرز کے ویزوں میں توسیع کردی گئی ہے۔ دبئی نے 6 ممالک کے شہریوں بشمول پاکستانیوں کیلئے سہولت کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امیگریشن اتھارٹی نے بتایا کہ دبئی کا رہائشی ویزا رکھنے والوں کے ویزوں میں 6 ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔امیگریشن اتھارٹی نے پاکستان میں پھنسے دبئی کے ویزا ہولڈرز کے ویزوں کی معیاد 10 نومبر تک بڑھا دی ہے۔امیگریشن حکام کا کہنا تھا کہ دبئی واپسی کے 30 دن کے اندر ویزا ہولڈرز کو ویزے کی تجدید کرانا ہوگی، جبکہ ابوظبی اور دیگر ریاستوں کے ویزا ہولڈرز فیڈرل امیگریشن اتھارٹیز کے فیصلے کا انتظار کریں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…