جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کابل ایئر پورٹ کے باہر فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص ہلاک

datetime 23  اگست‬‮  2021 |

کابل(این این آئی)کابل ایئر پورٹ کے شمالی گیٹ پر نامعلوم افراد، افغان محافظوں اور مغربی فوجیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کی افواج نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ ایک افغان محافظ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوا ہے۔اس وقت یہ واضح نہیں آیا یہ افغان محافظ ایئر پورٹ کی سکیورٹی پر مامور طالب تھا یا نہیں۔اس وقت بھی ملک چھوڑنے کے خواہش مند افغان ہزاروں کی تعداد میں کابل ایئر پورٹ کے باہر جمع ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…