جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو عوام کی طرف سے بڑا جھٹکا،عمران خان پریشن، مگرکیوں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں.

datetime 2  دسمبر‬‮  2014 |

لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تاجر تنظیموں کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی کسی دھمکی پر ہڑتال ہونے نہیں دیں گے اور اگر زبردستی دکانیں بند کرانے کی کوشش کی گئی تو بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ تاجر رہنماؤں نے کہا کہ کسی صورت لاہور بند ہونے نہیں دیں گے کیوں کہ یہ ہمارا شہر ہے، عمران خان اقتدار کے لئے سب کچھ کر رہے ہیں اور اقتدار کی ہوس کی خاطر وہ ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ ان کا بیرونی ایجنڈا کسی بھی صورت کامیاب ہونے نہیں دیا جائے گا۔

تاجررہنماؤں کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف چاہے کچھ بھی کرلیں تمام تاجر وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے ساتھ ہیں اور اپنے کاروبار کو کسی صورت بند نہیں کریں گے اور اگر زور زبردستی کی کوشش کی گئی تو تاجر اپنے کاروبار کی حفاظت خود کرنا جانتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…