منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکہ نے طالبان کے ڈر سے فرار ہونے والے افغان شہریوں کو عارضی پناہ دینے کے لئے13 ممالک کو رضامند کرلیا

datetime 22  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے طالبان کے ڈر سے فرار ہونے والے افغان شہریوں عارضی پناہ دینے کیلیے تیرہ ممالک کو رضامند کرلیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکا میں کلیئرنس نہ ملنے کی صورت میں تیرہ ممالک ایسے ہیں جنہوں نے افغانیوں کی عارضی میزبانی کرنے کی رضامندی ظاہر کی ہے۔جن ممالک نے افغان شہریوں کی میزبانی پر رضامندی ظاہر کی ہے ان میں البانیا، کینیڈا، کولمبیا، میکسیکو، پولینڈ، قطر، روانڈا، یوکرین، بحرین، برطانیہ، ڈنمارک، جرمنی اور اٹلی سمیت دیگر ممالک شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…