جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

ترکی میں ہنگامے پھوٹ پڑے

datetime 27  جولائی  2015 |

استنبول(نیوزڈیسک) پولیس کے چھاپے کے دوران ہلاک ہونے والے نوجوان کی نماز جنازہ کے بعد پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے۔ مظاہرین نے مختلف شہروں میں پولیس کی طرف سے چھاپوں اور پکڑ دھکڑ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مشتعل مظاہرین نے پولیس پر پٹرول بم پھینکے اور پتھراو¿ کیا جس کے جواب میں پولیس نے پانی کی توپوں اور ا?نسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا۔ مظاہروں کے دوران فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی مارا گیا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…