پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیتو سے دوستی اتنی گہری تھی کہ نہ چاہتے ہوئے بھی شادی کرنا پڑی، رشی کپور

datetime 25  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے کہا ہے کہ وہ نیتو سنگھ سے شادی نہیں کرنا چاہتے تھے ۔ ایک انٹرویو میں رشی کپور نے کہا کہ میرا اور نیتو سنگھ کا تعارف فلم کے سیٹ پر ہی ہوا تھا اس کے بعد ہم دونوں نے بہت سی فلمیں ایک ساتھ کیں اور پھر اچھے دوست بن گئے، اس موقع پر ان کی بیوی نیتو سنگھ نے بتایا کہ رشی کپور ان دنوں اچھے خاصے دل پھینک تھے، رشی کپور نے کہا کہ ہم دونوں میں آہستہ آہستہ اتنی گہری دوستی ہوتی گئی کہ نہ چاہتے ہوئے بھی شادی کرنے کا فیصلہ کرنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…