خیبرایجنسی۔۔۔۔۔پاک فوج نے وادی تیراہ میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا جب کہ جھڑپ کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ دہشتگردوں نے خیبرایجنسی کی تحصیل وادی تیراہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جسے جوانوں نے بھرپور جواب دیتے ہوئے ناکام بنادیا جب کہ جھڑپ کے دوران 7 دہشتگرد مارے گئے۔ عسکری حکام کا کہنا ہے کہ 50 سے 60 دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں سے تیراہ چیک پوسٹ پر حملہ کیا جسے پسپا کردیا گیا جبکہ جوابی کارروائی میں 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جس کے بعد دہشتگرد بھاگنے میں کامیاب ہوگئے۔
تیراہ میں چیک پوسٹ پر حملہ ناکام،7 دہشتگرد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف



















































