پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ شردھا کپور اپنی نئی فلم میں آواز کا جادو بکھریں گی

datetime 25  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شردھا کپور ایک بار پھر اپنی نئی فلم میں آواز کا جادو بکھریں گی۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں فلم ’عاشقی ٹو‘ سے اپنا کرئیرشروع کر نے والی اداکارہ شردھا کپوراپنی نئی آنے والی فلم “راک آن ٹو” میں ایک بارپھر گلوکاری کے جوہردکھائیں گی۔ اس فلم کے لئے شردھا کپور اپنا بنایا ہوا گانا گائیں گی جس کے لئے وہ خوب محنت کررہی ہیں۔شردھا کپور کا کہنا ہے کہ وہ ایک بار پھر اپنی آواز کا جادو جگانے کے لئے بہت خوش ہیں اورانہیں امید ہے کہ ان کا گانا سب کو بہت پسند آئے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اب انھیں لگتا ہے کہ وہ پہلے سے مزید بہتر گا سکتی ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ اس سے قبل فلم ’ولن‘ اور ’حیدر‘ میں بھی گانا گا چکی ہیں جس پر انھیں کافی پزیرائی ملی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…