ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ’’بینگ بینگ‘‘ کے سیکوئل میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے وراسٹائل اداکار ہریتھک روشن اور باربی ڈول کترینہ کیف کی بلاک بسٹر فلم’’بینگ بینگ‘‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاری کی جارہی ہے تاہم اداکارہ کترینہ کیف نے فلم کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں ڈائریکٹر سدھارت آنند نے فلم ’’بینگ بینگ‘‘ کے سیکوئل میں اداکار ہریتھک روشن اور کترینہ کیف کو کاسٹ کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم اداکارہ کترینہ کیف کے قریبی دوست رنبیر کپور نے انہیں فلم کے سیکوئل کا حصہ بننے سے منع کردیا جس کے بعد انہوں نے فلم کے سیکوئل کا حصہ نہ بننے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔واضح رہے کہ فلم ’’بینگ بینگ‘‘2014 میں ریلیز کی گئی تھی جس میں اداکار ہریتھک روشن اور کترینہ کیف نے اداکاری کے جوہر دکھائے تھے
کترینہ کیف کا فلم ’’بینگ بینگ‘‘ کے سیکوئل میں کام سے انکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
منشیات سپلائر نرگس ریٹائرڈ پولیس اہلکار کی اہلیہ نکلی



















































