بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

شعیب اختر نے اپنے گھوڑے کا نام بھی ایکسپریس رکھ دیا

datetime 3  جولائی  2021 |

راولپنڈی (این این آئی)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر المعروف پنڈی ایکسپریس نے اپنے گھوڑے کا نام بھی ایکسپریس رکھ دیا۔ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے گھوڑے کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ گراؤنڈ میں تیز دوڑ رہا ہے۔ٹوئٹر پر

جاری اسٹوری میں انہوں نے بتایا کہ میں نے اپنے گھوڑے کو ایکسپریس’ کا نام دیا ہے۔اس سے قبل بھی وہ اپنے گھوڑے پر سواری کرتے ویڈیوز شیئر کرتے رہے ہیں جس پر ساتھی کھلاڑیوں نے کمنٹس کے ذریعے اپنا ردعمل بھی دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…