پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

فلم “دی ریوینینٹ” کا پہلا ٹریلر جاری

datetime 23  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)ہالی وڈ اداکار لیو ناڈر ڈی کیپریو اور ٹام ہارڈی کی ایکشن سے بھرپور نئی ایڈونچر ڈرامہ فلم “دی ریوینینٹ” کا پہلا ٹریلر منظر عام پر آگیا۔ہالی وڈکے صفِ اول کے اداکار لیو ناڈر ڈی کیپریواور ٹام ہارڈی کی ایکشن سے بھرپور نئی ایڈونچر ڈرامہ فلم “دی ریوینینٹ” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہدایتکارایلیجینڈروگونزالیزکی اس فلم کی کہانی حقیقی واقعات پر مبنی ہے جوسن1820کے ایک ایسے بہادر جنگجو کے گِرد گھوم رہی ہے جو سخت موسمی حالات میں لڑتا ہے تاہم ایک خطرناک جنگلی ریچھ کا حملہ اسے موت کے منہ میں پہنچا دیتا ہے۔امریکی رائٹر کے ناول سے ماخوذاس سنسنی خیز فلم کواسٹیو گولن ، ارنن ملشن اور کیتھ ریڈمن نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے جبکہ فلم کی کاسٹ میں لیو ناڈر ڈی کیپریواور ٹام ہارڈی کے علاوہ وِل پولٹر، ڈومنل گلیسن اوربرینڈر فلیچن بھی اہم کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔60ملین ڈالر لاگت سے مکمل ہونیوالی اس ایکشن تھرلر ڈرامہ فلم کو ٹوینٹیتھ سنچری فاکس کے تحت رواں سال 25دسمبر کو امریکہ جبکہ ا?ئندہ سال8جنوری کو دنیا بھرکے سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…