ممبئی(نیوز ڈیسک)دبنگ خان کی نئی فلم “بجرنگی بھائی جان” نے اپنے ریلیز کے 5دنوں میں ہی 151کروڑ کا بزنس کر دکھایا۔عید پر ریلیز ہونے والی بجرنگی بھائی جان 4دنوں میں نہ صرف سو کروڑ کلب کا حصہ بنی ، بلکہ پانچویں روز تک باکس آفس پر 151 کروڑ سے زائد کا بزنس کر ڈالا۔بجرنگی بھائی جان نے جمعہ کو 27.25، ہفتہ کو 36.60، اتوار کو 38.75، پیر کو 27.05 اور منگل کو 21.40 کروڑ کما کر کل 151 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا۔فلمی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ ان کے اندازے کے مطابق بجرنگی بھائی جان سلو بھائی کی پہلی فلم بننے والی ہے جو 200 کروڑ تک کا بزنس کرلے گی۔اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے سلمان خان نے بھارت میں گم ہونے والی پاکستانی بچی کو پاکستان واپس پہنچانے کی جدوجہد کی۔
بجرنگی بھائی جان نے 5دنوں میں 151کروڑ کا بزنس کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
مون سون سیزن ،ایل ڈی اے نے 15 اگست تک کھدائی پر پابندی عائد کردی



















































