پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

یلغار“ نے جذباتی کر دیا، روتے ہوئے سین عکسبند کروائے، عائشہ عمر

datetime 23  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)”یلغار“ کے ڈائریکٹر پروڈیوسر نے اسکرپٹ لکھنے کے دوران ہی میرا انتخاب کرلیا تھا، یہ چیلنجنگ کردار ہے جس کی 80 فیصد شوٹنگ کروا چکی ہوں۔ آئندہ ہفتہ کامیڈی میوزیکل رومانٹک فلم ”کراچی سے لاہور“ سینماو¿ں میں ریلیز ہونے جارہی ہے۔ان خیالات کا اظہار ماڈل واداکارہ عائشہ عمر نے صحافیوں کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ عائشہ عمر نے بتایا کہ میں نے زیادہ تر ہلکی پھلکی کامیڈی اور رومانٹک کردار ہی کیے ہیں مگر جب پروڈیوسر وڈائریکٹر حسن وقاص رانا نے فلم ”یلغار“ میں ایک سواتی لڑکی کے کردار کے لیے کہا جو ایک حقیقی واقعے پر مبنی ہے۔ یہ میرے لیے ایک چیلنج تھا جس کے لیے مجھے کافی محنت کرنا پڑی۔اس کی شوٹنگ سوات سمیت دیگر حقیقی مقامات پر ہی کی گئی ہے جہاں پر کہانی کے مطابق حالات وواقعات نے اتنا جذباتی کیا کہ شوٹنگ کے دوران 5 روز تک میں نے روتے ہوئے ہی سین عکسبند کروا ئے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…