لاہور(نیوزڈیسک)بیگم نوازش علی کوایک موقع اورمل گیا.علی سلیم عرف بیگم نوازش علی پولیس کے ساتھ جھگڑے کے الزام میں گرفتار عدالت نے 50 ہزار روپے مچلکے پر ضمانت منظور کر لی۔ بیگم نوازش علی کے نام سے مشہور اداکار علی سلیم نے گزشتہ رات نشے کی حالت میں پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی کی جس کے بعد پولیس نے انہیں حراست میں لیکر تھانہ شالیمار منتقل کیا ۔ ان کے خلاف تھانہ ایف آئی آر درج کی گئی جس میں کارسرکار میں مداخلت ، پولیس اہلکاروں کی وردی پھاڑنے ، شراب رکھنے ، شراب پینے کی دفعات شامل کی گئیں ۔ تھانہ شالیمار پولیس نے علی سلیم کو علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا جنہوں نے 50 ہزار روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کر لی ہے
پولیس سے ہاتھا پائی پر گرفتار بیگم نوازش علی کی ضمانت منظور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
مون سون سیزن ،ایل ڈی اے نے 15 اگست تک کھدائی پر پابندی عائد کردی



















































