جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستانی فوج پر باتیں کرنے والے بھارت کی اپنی فوج میں کیا ہو رہا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی: بھارتی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ 2011 سے اب تک کم از کم 449 بھارتی فوجیوں نے خود کشی کی ہے جس میں سب سے زیادہ تعداد بری فوج میں ہے جس کے بعد فضائیہ میں 76 اور بحریہ میں 11 واقعات پیش آئے۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق وزیر دفاع نے لوک سبھا کو ایک تحریری جواب میں بتایا کہ زیادہ تر خودکشیوں کی وجہ پیشہ ورانہ مشکلات اور گھریلو مسائل ہیں۔ خودکشیوں کے زیادہ تر واقعات ریگولر فوج میں پیش آئے اور 2011 سے تاحال 362 فوجیوں نے خودکشی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس عرصے کے دوران فوجیوں کی طرف سے اپنے ہی ساتھیوں کو فائرنگ کر کے قتل کرنے  کے بھی 10 واقعات پیش آئے۔ بھارتی فضائیہ میں خودکشیوں کے 76 واقعات جبکہ بحریہ میں 11 واقعات پیش آئے ہیں۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…