پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

وزیر اعظم محمد نواز شریف کو پاکستانی فلم ” رانگ نمبر “ دیکھنے کی دعوت

datetime 22  جولائی  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف کو پاکستانی فلم ” رانگ نمبر “ کے پروڈیوسر ، ڈائریکٹر واداکار یاسر نواز نے اپنی فلم دیکھنے کی دعوت دیدی ۔صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے یاسر نواز نے کہا کہ میری فلم ” رانگ نمبر “ میں صرف پاکستانیت کو مد نظر رکھا گیا ہے اور اس میں معاشرتی مسائل کے ساتھ اصلاح کا پہلو بھی موجود ہے اور اسی وجہ سے میری فلم فلم بینوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف سے بھی درخواست کرتا ہوں کہ وہ میری فلم ضرور دیکھیں تاکہ ان کو پتہ چل سکے کہ پاکستان میں کس قدر باصلاحیت ٹیلنٹ موجود ہے اور اس کے ساتھ وہ ذاتی دلچسپی لے کر فلم انڈسٹری کی سرپرستی بھی کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…