پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

کترینہ کیف اور رجنی کانت کی جوڑی بننے جارہی ہے

datetime 23  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ میں خبر گرم ہے کہ کترینہ کیف اب رجنی کانت کی ہیروئن بننے جارہی ہیں۔کملی کملی کہہ کر سب کے دل کو بے چین کرنے والی کترینا کیف کو ملنے والا ہے موقع رجنی کانت کے ساتھ کام کرنے کا۔ بالی وڈ کے روبوٹ اداکاری کریں گے فلم روبو 2 میں جس کے لیے کیا گیا ہے رابطہ کیا گیا ہے بالی وڈ کی چمبیلی سے۔ویسے رجنی کانت اس سے پہلے ایشوریا رائے اور سوناکشی سنہا کے ساتھ بھی کام کرچکے ہیں اور اب ملے گا ان کو کترینا کیف کا ساتھ۔اگر باربی ڈول نے ہاں کر دی تو پرستار رہیں گے اس منفرد جوڑی کو بڑی اسکرین پر دیکھنے کے لیے بے تاب۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…