ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں ایک شہزادے کو دو سال قید اور ایک لاکھ ریال جب کہ ایک میجر جنرل کو 8 سال قید اور ایک لاکھ 60 ہزارریال جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔روزنامہ جنگ میں شاہد نعیم کی شائع خبر کے مطابق انسداد بدعنوانی اتھارٹی نے متعدد مقدمات میں میجر جنرل اور شہزادے سمیت اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ یہ سزائیں کرپشن، جعلی اسناد، بدعنوانی، اثر و رسوخ کا ناجائز استعمال اور دیگرجرائم ثابت ہونے پر سنائی گئی ہیں۔فوجداری عدالت نے جعلی تعلیمی اسناد کی بنیاد پر سرکاری ملازمت حاصل کرنے والے ایک شہزادے کو دو سال قید اور ایک لاکھ ریال جرمانے کی سزا سنائی گئی ہےاسی جرم میں مدد کرنے پر ایک سرکاری افسر کو ڈیڑھ سال قید اور 50 ہزار ریال کی سزا سنائی گئی ہے۔
کرپشن، جعلی اسناد سعودی عرب میں شہزادے کو2 سال قید اور ایک لاکھ ریال جرمانہ میجر جنرل کو 8 سال قید اور ایک لاکھ 60 ہزارریال جرمانہ عائد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
راولپنڈی؛ ایڈیشنل ڈی سی ہیڈکوارٹرز کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا الزام، مقدمہ درج
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف



















































