پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی برآمدات تین سال گزارنے کے باوجود سابقہ دور حکومت کے برآمدات تک نہیں پہنچ سکیں

datetime 28  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کی برآمدات تین سال گزارنے کے باوجود سابقہ دور حکومت کے برآمدات تک نہیں پہنچ سکیں،سابق دور میں برآمدات 23ارب روپے سے تجاوز کرگئی تھی ،موجود حکومت کے تین سال میں زیادہ سے زیادہ 22ارب تک برآمدات ہوئی۔ملک کی برآمدات 2020-21میں مارچ تک 18ارب 68کڑور70لاکھ روپے ہوئی ہے ،

سابقہ حکومت میں 23ارب21کڑور 20لاکھ تھی ۔ جمعہ کو سینیٹ میں تحریری جواب میں وزارت تجارت نے بتایاکہ 2015-16میں 20ارب 78کڑور70لاکھ روپے برآمدات تھے 2016-17میں 20422ملیں 2017-18میں 23212ملین روپے برآمدات تھی جو مسلم لیگ دور کا آخری سال تھا۔2018-19میں برآمدات 22958ملین 2019-20میں 21394ملین جبکہ 2020-21میں مارچ تک 18687ملین روپے کی برآمدات کی گئیں ہیں۔پانچ سال کا جو ڈیٹہ حکومت نے ایوان میں پیش کیا اس کے مطابق پاکستان کی برآمدات سابقہ حکومت کی برآمدات سے ابھی بھی کم ہیں سابق دور کے آخری سال میں 23ارب 21کڑور 20لاکھ برآمدات ہوئی تھیں جبکہ موجودہ حکومت کے تین سالوں میں برآمدات ابھی تک 23ارب روپے سے کم ہیں اور برآمدات زیادہ سے زیادہ 22ارب روپے تک گئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…