پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسرائیل کے قائم رہنے کا حق تسلیم کیے بغیر خطے میں امن نہیں آ سکتا، امریکی صدراسرائیل کے حق میں بول پڑے

datetime 22  مئی‬‮  2021 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے قائم رہنے کا حق تسلیم کیے بغیر خطے میں امن نہیں آسکتا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ وہ مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے حامی

ہیں، اسرائیل سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ فلسطین کی تعمیر نو کے لئے بڑا پیکج دینے کا وعدہ کرتے ہیں تاہم یہ امداد حماس کے ہاتھوں میں جانے نہیں دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…