جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نجی ائیر لائن کا سعودی عرب سے پاکستان کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

datetime 5  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن )  سعودی عرب سے پاکستان کیلئے 6 خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا گیا۔  میڈیارپورٹس  کے  مطابق نجی ائیر لائن سیرین ائیر نے سعودی عرب سے پا کستان کے لئے 6خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا۔ سرین ائیر سعودی عرب کے لئے جدید ائیر بس 330 طیارے استعمال کر ے گا۔اس حوالے سے سیرین ائیر سی ای او صفدر ملک کا کہنا ہے کہ

ریاض سے اسلام ا?باد، جدہ سے اسلام ا?باد، جدہ لاہور کے لئے خصوصی پروازیں ا?پریٹ کی جائیں گی۔اس کے علاوہ ریاض سے اسلام ا?باد کے لئے 7مئی 9مئی اور 12مئی کو پروازیں ا?پریٹ ہوں گی جبکہ جدہ سے لاہور کے لئے 8 اور 11مئی کو پروازیں روانہ کی جائیں گی۔سی ای او صفدر ملک نے بتایا ہے کہ سرین ائیر جدہ سے اسلام ا?باد کے لئے 10مئی کو پرواز ا?پریٹ کر ے گی۔پاکستان سے فیری فلائیٹ سعودی عرب روانہ ہوں گی۔ سیرن ائیر کی بکنگ ا?فس سے ٹکٹس کی بکنگ شروع کردی گئی۔سیرین ائیر سی ای او کا مزید کہنا ہے کہ خصوصی پروازیں ا?پریٹ کرنے کا مقصد ہم وطنوں کو عید کے موقع پر اپنے پیاروں کے ساتھ عید کی خوشیوں میں شریک کرنا ہے تا کہ وہ اپنے گھر والوں کے ساتھ عید کی خوشیاں مناسکیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سعودی عرب نے پاکستان، سری لنکا، بھارت، فلپائن اور انڈونیشیا پر سفری پابندیاں عائد کردیں تھیں۔سعودی سول ایوی ایشن گاکا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا تھا۔ حکام کا کہنا تجم کہ سعودی باشندوں کو وطن واپسی کے لیے 72 گھنٹوں کی مہلت دی گئی ہے، جبکہ سعودی اقامہ رکھنیوالوں کو بھی واپسی کے لیے 72 گھنٹوں کی مہلت دی گئی ہے۔سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو بھی پاکستان ا?نے سے عارضی طور پر روک دیا تھا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا  تھا کہ سفری پابندیوں والے ممالک سے فلائٹ کو سعودی عرب میں اترنیکی اجازت نہیں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…