پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی حکومت کا زبردست اقدام ، زائرین میں ڈھائی لاکھ چھتریاں تقسیم

datetime 2  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ (اے پی پی)سعودی عرب میں وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی نے مسجد الحرام میں زائرین کو دھوپ اور بارش سے بچانے کے لیے گیارہ ہزار 520 چھتریاں تقسیم کی ہیں۔چھتریاں کدی،الجمرات اور امیر معتبر روڈ سینٹرز میں تقسیم کی گئی ہیں۔

رمضان بھر چھتریوں کی تقسیم کا سلسلہ جاری رہے گا۔وزارت اسلامی امور ڈھائی لاکھ چھتریاں زائرین میں تقسیم کرنے کا پروگرام بنائے ہوئے ہے۔وزارت کی فیلڈ ٹیمیں روزانہ صبح گیارہ سے سہ پہر تین بجے تک چھتریاں تقسیم کرنے کا کام کررہی ہیں۔ تقسیم کے دوران کورونا ایس او پیز کی پابندی کی جارہی ہے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…