پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ترکی میں کئی ہفتوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

datetime 27  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (آن لائن )ترکی میں کورونا وائرس کی تیسری وبائی لہر کے پیش نظر صدر رجب طیب ایردوآن نے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔  سترہ مئی تک عام شہریوں کو صرف اشد ضرورت کے تحت ہی گھروں سے نکلنے کی اجازت ہو گی۔ صدر اردوآن نے ٹیلی وڑن پر قوم سے خطاب میں کہا کہ

اشیائے خوراک اور ادویات کی دکانوں کے علاوہ باقی تمام تجارتی شعبے بند رہیں گے۔ ہر اتوار کو عام سپر مارکیٹں بھی بند رہیں گی اور لاک ڈاؤن کے دوران ملک میں طویل فاصلے تک اندرونی سفر بھی محدود کر دیا جائے گا۔ چوراسی ملین کی آبادی والے ترکی میں  ایک روز قبل سینتیس ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز رجسٹر کیے گئے تھے۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…