اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آبادمیں 30 نومبر کو ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

اسلام آباد۔۔۔۔ دارالحکومت میں 30 نومبر کو تحریک انصاف کے جلسے کے باعث موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ اس روز شہر میں دفعہ 144 بھی نافذ ہوگی۔
اسلام آباد کی انتظامیہ نے 30 نومبر کو تحریک انصاف کے جلسے کے باعث وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور ہیلی کیم کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے کہ جب کہ اس روز دفعہ 144 بھی نافذ ہوگی تاہم جلسے کے شرکا کی گزرگاہوں پر اس میں نرمی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…