جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

کبھی موٹی نہ ہونا ، بیٹی سے حلف نامہ پر دستخط کروانے والے باپ کو عدالت نے بڑی سزا سنا دی

datetime 18  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ میں ایک باپ کو بیٹی سے کبھی نہ موٹا ہونے کیلئے حلف نامے پر دستخط کر وانے سزا مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ برکشائر سے تعلق رکھنے والے ریجڈ کھاڈلا نے اپنی بیٹی کو مجبور کیا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے وہ کبھی موٹی نہ ہو ، اس کیلئے وہ ورزش کرتی رہے ۔ ریجڈ کی بیٹی کا کہنا تھا کہ وہ اس زبردستی کی

وجہ سے کھانے میں بے اعتدالی کاشکار ہو گئی ، اس وجہ سے میرے بچپن پر اثر پڑا کیونکہ میں ایک نارمل زندگی نہیں گزار رہی تھی ۔ اس نے مزید بتایا ہے کہ اگر کوئی بہن یا بھائی موٹاپے کی طرف مائل ہونے لگتا تو اس سے سزا ملتی تھی ۔برطانیہ کی عدالت نے ریجڈ کو بچوں کیساتھ اس رویے پر اڑھائی سال کی سزا سنا ئی ہے ۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…