اسلام آباد۔۔۔۔ سپریم کورٹ نے وزیراعظم نااہلی کیس میں درخواست گزاروں اور اٹارنی جنرل کو 8 دسمبر کو پیش ہونے کے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ سپریم کورٹ کا 7 رکنی لارجر بینچ 8 دسمبر کو وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے دائر درخواستوں کی سماعت کرے گا، بنچ کی سربراہی چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک کریں گے، اس سلسلے میں سپریم کورٹ نے درخواست گزاروں اسحاق خاکوانی، گوہر نواز سندھو، چوہدری شجاعت اور اٹارنی جنرل آف پاکستان سلمان اسلم بٹ کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کی تشریح کے لئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوایا تھا کہ وہ لارجر بینچ تشکیل دیں، جس پر چیف جسٹس آف پاکستان نے اپنی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ قائم کیا ہے۔
وزیراعظم نااہلی کیس میں درخواست گزاروں 8 دسمبر کو پیش ہونے کے نوٹس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف
-
فون پر ڈیلیٹ شدہ میسجز بھی پڑھنا اب ممکن، نئی سیٹنگ سامنے آ گئی



















































