پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

فلم “دی گفٹ”کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

datetime 15  جولائی  2015 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)سنسنی خیز کہانی پر مبنی خوف و دہشت سے بھرپورامریکن تھرلر ڈرامہ فلم دی گفٹ (The Gift)کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔جوئل ایڈجرٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک شادی شدہ جوڑے کے گرد گھومتی ہے جونہایت خوش و خرم زندگی گزاررہے ہوتے ہیں لیکن اچانک ناگہانی پریشانی میں مبتلا ہوکر ایک دوسرے پر اعتبار کھو بیٹھتے ہیں۔فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے فنکاروں میں جیسن بیٹ مین،ریبیکا ہال اور جوئل ایڈجرٹن سمیت دیگر شامل ہیں۔جیسن بلم اور ربیکا یلدہم کی مشترکہ پروڈکشن میں تیار ہونے والی یہ فلم 31جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی جائے گی۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…