جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان نے ن لیگ کی وکٹ گرا دی، رکن قومی اسمبلی اعجاز احمد چوہدری تحریک انصاف میں شامل

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

اسلام آباد۔۔۔۔ منڈی بہاؤ الدین کے حلقہ این اے 108 سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اعجاز احمد چوہدری تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں۔ یہاں گفتگو کرنے کرتے ہوئے اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ انہوں نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے استعفیٰ دے کر تحریک انصاف میں شامل ہونے ہونے کا اصولی طور پر فیصلہ کرلیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان وہ پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد کریں گے اور تحریک انصاف میں شامل ہونے کی وجوہات بھی پریس کانفرنس میں سامنے لائیں گے۔واضح رہے کہ آزاد امیدوار کی حیثیت سے عام انتخابات میں حصہ لینے والے اعجاز احمد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کے ممتاز تارڑ کو شکست دی تھی اور بعد ازاں مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…