منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 9  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے اضافے سے354روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے244روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) نے

رمضان کی آمد سے قبل اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے پراظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پھل،سبزیاں،دالیں،گھی اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں 50سے 100روپے تک اضافہ ہوگیا ہے،پیٹرول ،بجلی اور گیس کی مسلسل اضافے نے پہلے ہی عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے،مہنگائی نے رمضان سے قبل ہی روزہ داروں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے،ناجائز منافع خور اور گراں فروش مرضی کے نرخ وصول کررہے ہیں۔مطالبہ ہے کہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے فوری اور ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…