جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر میں یومِ پاکستان مبارک کے پوسٹرز لگا دیے گئے

datetime 22  مارچ‬‮  2021 |

سری نگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں سرینگر سمیت متعدد علاقوں میں یومِ پاکستان مبارک کے پوسٹرز آویزاں کردیئے گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر لبریشن الائنس اور اہل جموں و کشمیر نے یوم پاکستان مبارک کے پوسٹرز لگائے۔مقبوضہ کشمیر میں آویزاں کیے گئے یومِ پاکستان کے پوسٹرز

میں قائداعظم محمد علی جناح اور حریت رہنماؤں کی تصویریں بھی موجود ہیں،مقبوضہ وادی میں کشمیر لبریشن الائنس اور اہل جموں و کشمیر کی جانب سے یوم پاکستان مبارک کے پوسٹرز آویزاں کئے گئے ہیں۔پوسٹرز میں قائد اعظم محمد علی جناح اورحریت رہنماوں کی تصویریں بھی موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…