اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

خفیہ ملاقات میں اسرائیلی انٹیلی جنس چیف کی صدر محمود عباس کو سرزنش، 3 اہم معاملات میں تنبیہ

datetime 21  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے شاباک کے چیف ندائو ارگمان نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے خفیہ ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں تین اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اسرائیلی ٹی وی نے بتایا کہ ارگمان نے صدر عباس کو تین اہم معاملات میں تنبیہ بھی کی۔ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس چیف نے صدر محمود عباس کو اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے پارلیمانی انتخابات

میں حصہ لینے اور اقتدار پر ممکنہ قبضہ کرنے پر خبردار کیا۔ فلسطینی حکومت میں حماس کی شمولیت اور عالمی فوج داری عدالت میں اسرائیل کے ٹرائل پر فلسطینیوںکی طرف سے عالمی عدالت کے ساتھ تعاون پر خبردار کیا۔ اسرائیلی عہدیدار نے سخت لہجے میں محمود عباس سے بات کی۔ عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے بھی محمود عباس کو ایک مکتوب میں مذکورہ امور پر خبردار کیا ۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…