اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا وزیراعظم پاکستان کے نام خصوصی پیغام

datetime 20  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم عمران خان کے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان ہفتہ کو کورونا وائرس کا شکار ہوئے،اس حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔وزیراعظم کی صحتیابی

کے لیے دعائیہ پیغامات کا سلسلہ دن بھر جاری رہا۔ پڑوسی ملک بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے بھی وزیراعظم عمران خان کی صحتیابی کے لیے دعا کی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نریندر مودی نے اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے وزیراعظم عمران خان کو ٹیگ کرتے ہوئے پیغام جاری کیا۔انھوں نے لکھا کہ کورونا وائرس سے جلد صحتیابی کے لیے ان کی نیک خواہشات وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…