جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

بھارتی فضائیہ کا مگ 21طیارہ گر کرتباہ، پائلٹ ہلاک

datetime 17  مارچ‬‮  2021 |

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ حادثہ میں گروپ کیپٹن بھی ہلاک ہو گیا۔بھارتی فضائیہ نے طیارہ حادثے میں پائلٹ کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا بھارتی طیارہ تربیتی پرواز پر تھا،میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر

بھارتی فضائیہ نے ایک پیغام شیئر کیا جس میں اس حادثے کی تصدیق کی گئی ہے۔بھارتی فضائیہ کے شیئر کردہ پیغام میں کہا گیا کہ تربیتی پرواز کے دوران طیارے کو حادثہ پیش آیا جس میں گروپ کیپٹن اے گپتا جان کی بازی ہار گئے۔بھارتی فضائیہ نے طیارہ حادثے میں پائلٹ کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…