منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کابھانجا حسان نیازی پھر آپے سے باہر، ایس ایچ او کو دھکے، ویڈیو وائرل

datetime 15  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی نے لاہور میں احتجاج کے دوران ایس ایچ او کو دھکا مار کر پیچھے کردیا ۔ لاہور نیوز کے مطابق شہر میں جاری ایک احتجاج کے

دوران حسان نیازی نے پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کی اس دوران انہوں نے ایک ایس ایچ او کو دھکے بھی مارے ۔یاد رہے کہ اس سے قبل دسمبر 2019میں سانحہ پی آئی سی کے دوران بھی جب وکلا برادری نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو لوجی پر حملہ کیا تھا تو حسان نیاز ی کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں وہ پولیس کی گاڑی کو آگ لگا رہے تھے پھر جنو ری 2020میں حسان نیازی کی ایک گاڑی سے ٹکر ہو گئی تھی جس پر حسان نیازی نے اپنی گاڑی سے باہر نکل کر دوسری گاڑی کو ٹھوکریں ماری تھیں اور کار سوار کو بھی گالیاں دی تھیں ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…