اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

عدنان سمیع کی قوالی تنازعہ کا شکار

datetime 13  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) فلم ”بجرنگی بھائی جان“ کے لیے گائی گئی قوالی ریلیز ہوتے ہی قانونی مسائل کا شکار ہوگئی ہے تاہم شائقین کی جانب سے عدنان سمیع کی قوالی کو بے حد پذیرائی حاصل ہورہی ہے۔،گلوکارہ لتا منگیشکر نے عدنان سمیع کو فون کرکے فلم ”بجرنگی بھائی جان“ کے لیے گائی گئی قوالی کی تعریف کی جس پرعدنان سمیع نے اپنے ٹوئٹرپیغام میں خوشی کا اظہار کیا۔عدنان سمیع طویل عرصے سے بھارتی فلم انڈسٹری کے لیے اپنی ا?واز کا جادو جگا رہے ہیں جب کہ انہوں نے بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی خواہش پر ان کی نئی آنے والی فلم ”بجرنگی بھائی جان“ کے لیے پہلی بار تاریخی قوالی ”بھر دو جھولی میری “گایا۔ گلوکار عدنان سمیع کی ا?واز میں گائی گئی قوالی کو نہ صرف مداحوں نے بے حد پسند کیا بلکہ عظیم گلوکارہ لتا منگیشکر نے انہیں فون کرکے سراہا اور ان کی قوالی کی تعریف کی جب کہ عدنان سمیع ان کی تعریف پر پھولے نہ سمائے اور اپنے ٹوئٹر پیغام میں خوشی کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…