اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

جیکی بھگنانی کا ملالہ کی سالگرہ پر خصوصی ویڈیو پیغام

datetime 11  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) ہندی فلم اداکار جیکی بھگنانی نے تعلیم کیلئے آواز بلند کرنے والی پاکستانی نوجوان ملالہ یوسفزئی کی سالگرہ کی مناسبت سے خاص اہتمام کیا ہے۔ جیکی نے ایک ویڈیو تیار کی ہے جس کا ٹائٹل ہے کہ ”ہیپی برتھ ڈے ملالہ، یہ ملالہ کے بارے میں ہے، مصالحہ کے بارے میں نہیں“۔ واضح رہے کہ جیکی گزشتہ برس اس وقت خوب مزاق کا نشانہ بنے تھے جب انہوں نے ملالہ کو امن کا نوبل انعام ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ایک ٹوئٹ میں سپیلنگ کی غلطی کی تھی اور ملالہ کو مصالحہ لکھ دیا تھا۔ اپنی ویڈیو میں جیکی کو اپنی غلطی قبول کرتے ہوئے اور چند بچوں کو ملالہ کی تعلیم کیلئے خدمات کے بارے میں آگہی دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو کی کل لمبائی چھ منٹ ہے۔ فلم ینگستان میں کام کرنے والی جیکی کہتے ہیں کہ ان کی اس فلم میں تقریر دراصل ملالہ سے متاثر ہوکے ہیں لکھی گی تھی ۔ ملالہ کل 18 برس کی ہوجائیں گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…