اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

امریکہ برفانی طوفان کی لپیٹ میں آگیا،1600 سے زائد پروازیں منسوخ، سکولز بند، ویکسی نیشن مہم بھی مؤخر

datetime 2  فروری‬‮  2021 |

واشنگٹن (آن لائن) امریکا  کے مشرقی ساحلی علاقے شدید برفا نی طوفان کی لپیٹ میں  آ گئے  ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ورجینا سے مین ہٹن تک شدید برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے  جس کے نتیجے میں 1600 سے زائد پروازیں منسوخ  اور اسکولز

بند کر دیے گئے ہیں۔دوسری جانب موسم میں خرابی کے باعث کورونا ویکسی نیشن مہم بھی مؤخر کر دی گئی ہے۔ریاست نیو یارک  میں 2  فٹ تک برف باری متوقع  ہے اور اس سلسلے میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ نیو جرسی، فلاڈلفیا اور کنیٹی کٹ میں بھی شدید برف باری کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…