جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

پریتی کا فلمی کیرئیر کیسے شروع ہوا؟ اداکارہ کا دلچسپ انکشاف

datetime 1  فروری‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کو بے شمار سپر ہٹ فلمیں دینے والی نامور اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنے فلمی کیرئیر سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ایک بھارتی ٹی وی کے پروگرام  میں گفتگو کے دوران پریتی زنٹانے انکشاف کیا کہ کا میرا فلمی کیرئیر ٹاس کا نتیجہ سامنے آنا پر

شروع ہوا۔پروگرا میں گفتگو کرتے ہوئے پریتی زنٹا نے کہا کہ جب مجھے بالی وڈ ڈائریکٹر شیکھر کپور کی فلم تارارم پم میں کام کی آفر ہوئی تومیں نے سوچنے یا سمجھنے کے بجائے  فیصلہ قسمت پر چھوڑدیا۔پریتی نے بتایا کہ جب میں شیکھر سے ملی تو وہ مجھے فلم تارا رم پم کے لیے سائن کرنا چاہتے تھے، اس وقت میں انہیں چھوٹے بچے کی طرح دیکھ رہی تھی، میں نے شیکھر سے سے کہا کہ اگر فلم  مقدر ہے تو میں ٹاس کروں گی۔اداکارہ نے کہا کہ میں نے شیکھر سے کہا کہ اگر ہیڈز (Heads)آیا تو میں فلم کروں گی اور ٹیل ( (Tailsآیا تو نہیں کروں گی۔پریتی زنٹا کے جواب پر میزبان نے سوال کیا کہ اگر اس وقت سکے کا نتیجہ ٹیل آجاتا تو؟اداکارہ نے جواب دیا کہ میں پھر فلم میں کام نہ کرتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…