پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

اکیرامیں سوناکشی کے اصرار پر کام کیا ،شتروگھن سنہا

datetime 11  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شتروگھن سنہا نے کہا ہے کہ فلم ” اکیرا“ میں کام کی حامی بیٹی سوناکشی سہنا اور ہدایتکار اے آر مورگداس کے اصرار پربھری۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔شترو گھن سنہا کا کہناتھا کہ شتروگھن سنہا کا کہناتھا کہ میں اڑھائی سو سے زائد فلموں میں کام کرچکا ہوں جب کہ ان دنوں سیاست میں بھی بہت مصروف ہوں اس لیے اب میرے لیے فلموں کے لیے وقت نکالنا اور اس کی شوٹنگز کے لیے سفر کرنا بہت مشکل ہے اس لیے فلموں میں کام کی حامی نہیں بھرتا۔اپنی بیٹی کے ساتھ کام کرنے کے سوال پر انھوں نے مزاق کرتے ہوئے کہا کہ سوناکشی کے ساتھ پہلی مرتبہ اداکاری کرتے ہوئے خوفزدہ تھا کہ وہ بہت مشہور اداکارہ ہیں جب کہ میں ان دنوں سیاست دان ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…