اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

انسانی حقوق کی کارکن کریمہ بلوچ سپرد خاک

datetime 25  جنوری‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن) انسانی حقوق کی کارکن کریمہ بلوچ کو کیچ کے علاقے تمپ میں سپردخاک کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کریمہ بلوچ کی تدفین میں عزیز و اقارب اور دیگر افراد شریک ہوئے۔کریمہ بلوچ کی میت اتوار کی رات کینیڈا کیشہر ٹورنٹو سے کراچی لائی گئی تھی، میت کراچی سے

ضلع کیچ میں آبائی علاقے تمپ لائی گئی تھی۔ 37 سالہ انسانی حقوق کی کارکن کریمہ بلوچ گزشتہ 5 سال سے کینیڈا میں مقیم تھیں۔ٹورنٹو پولیس نے ان کے لاپتہ ہونے پر لوگوں سے معلومات فراہم کرنے کی اپیل کی تھی تاہم پولیس نے تصدیق کی ہے کہ کریمہ بلوچ کی لاش انہیں ملی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…