جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

برازیل میں طیارہ گر کر تباہ فٹبال کلب کے صدر سمیت 4کھلاڑی ہلاک

datetime 25  جنوری‬‮  2021 |

براز یلیا( آن لائن ) برازیل میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں کلب کے صدر اور چار کھلاڑی ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چھوٹا طیارہ رن وے کے قریب ہی حادثے کا شکار ہو گیا۔ طیارے کا پائلٹ بھی حادثے

کا شکار ہو گیا۔حادثے میں طیارے میں موجود کوئی بھی شخص محفوظ نہیں رہا۔ پالماس فٹبال کلب کے کھلاڑی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ برازیلین فٹبال کنفیڈریشن نے ٹورنامنٹ ملتوی کیے جانے کی تصدیق کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…