منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

سعودی وزارت انصاف نے لیبر کیسز کے نئے طریقے متعارف کرادئیے

datetime 21  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت انصاف نے صارفین کی سہولت کے لیے ایک نئی سروس کا اجرا کیا ہے۔ اس نئی سروس سے صارف عدالتوں سے متعلق تمام کیسز سے صارفین کو ناجزپورٹل کے ذریعے براہ راست استفادہ

کرنے کی سہولت دی جائے گی تاہم اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ صارفین متعلقہ کیسز میں تمام ضروری تقاضے پورے کر چکے ہوں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں صارفین اور صارف عدالتوں سے متعلق اس نئی سروس کے اجرا کا مقصد صارفین کی جانب سے عدالتوں میں کیسز کے میں جلدی، دعووں کی قبولیت میں سرعت، کیسز کی سماعت کی مدت میں کمی، نتائج میں شفافیت اور مدعی کے تمام مطالبات کی ضمانت فراہم کرنا ہے۔وزارت انصاف نے لیبر کیسز کے نئے طریقے متعارف کرائے ہیں۔ گھروں میں کام کرنے والے ملازمین کو بھی صارف عدالتوں کی طرف سے انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے اور ان کی شکایات کے ازالے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…