پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پراہم سنگ میل عبور کرلیا

datetime 18  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر 7 ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کرلیا ہے جس کے بعد وہ انسٹاگرام پر ایمن خان اور عائزہ خان کے بعد تیسری مقبول اداکارہ بن گئیں۔سرمد سلطان کے ڈرامے ‘ہمسفر’ سے شہرت کی بلندیوں پر

پہنچنے والی اداکارہ ماہرہ خان کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر7 ملین یعنی 70 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں۔انسٹاگرام پر 7 ملین فالوورز کے بعد ماہرہ خان پاکستان میں سب زیادہ انسٹاگرام پر فالو کی جانے والی اداکاراؤں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ماہرہ خان انسٹاگرام پر اپنی تصاویر سے زیادہ مداحوں کے لیے معنی خیز پیغام جاری کرتی ہیں اور وہ اپنے چاہنے والوں کو اپنی زندگی کے خاص لمحات سے بھی آگاہ کرتی نظر آتی ہیں۔ماہرہ خان اکثر سوشل میڈیا سے عارضی طور پر دوری اختیار کرتی بھی نظر آتی ہیں لیکن اس کے باوجود بھی انہوں نے یہ سنگ میل بہت ہی کم عرصے میں عبور کیا۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…