ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کے والد نے جب اپنے بیٹے کا رشتہ اپنے دوست کی بیٹی میرا کے لئے مانگا تو اسے بخوشی قبول کر لیا گیا۔ شاہد کپور کا شاید یہ خیال ہو گا کہ ان کی بیوی میرا راجپوت ان کی پرستار بھی ہو گی لیکن وہ یہ سن کر حیران رہ گئے کہ میراں ان کی نہیں، سلمان خان کی دیوانی ہیں۔ شاہد کپور نے اس حوالے سے ایک انٹرویو میں کہا کہ شادی سے پہلے ہی میرا انہیں بتا چکی تھیں کہ ان کی بجائے وہ سلمان خان کی فلمیں شوق سے دیکھتی ہیں، انہوں نے مذاق کے طور پر کہا کہ جب تک سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان فلم انڈسٹری میں موجود ہیں، میری دال گلنے والی نہیں۔ واضح رہے کہ میرا اور شاہد کپور کی شادی رواں ہفتے ہی ہوئی ہے جب کہ اب دونوں کی شادی کے سلسلے میں گرینڈ پارٹی 12 جولائی کو ہو گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
انٹرپول نے زلفی بخاری کیخلاف پاکستانی درخواست مسترد کر دی
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا
-
نورا فتحی کی کار کا خوفناک حادثہ؛ نشے میں دھت شخص فرار؛ اداکارہ اسپتال میں داخل
-
اسلام آباد ڈاگ سینٹر سے 60 کتے چوری
-
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا، قبضے واپس
-
ایران میں غیر قانونی داخل ہونے والے 40 افغان مہاجرین سردی سے جاں بحق















































