لاہور۔۔۔۔ چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 30 نومبر کو پارٹی کے یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ جلسے میں نہ ا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی نے یوم تاسیس کے موقع پر لاہور میں بھرپور سیاسی قوت کے مظاہرے کا اعلان کیا تھا تاہم پارٹی چیرمین بلاول بھٹو زرداری جلسے میں شرکت نہیں کریں گے جس کے بعد جلسے کی تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں۔پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے سے مایوسی ہوئی تاہم چاہے کچھ بھی ہوجائے 30 نومبر کو لاہور میں یوم تاسیس کا جلسہ ہوگا اور بلاول بھٹو کی عدم موجودگی کی صورت میں پارٹی کے شریک چیرمین ا صف زرداری کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اگر ا صف ؤ زرداری نے بھی جلسے میں شرکت سے معذرت کی تو پارٹی کی مقامی قیادت جلسے کا انعقاد کرے گی۔
بلاول بھٹو زرداری کا لاہور میں پارٹی جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































