جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

فروری کے آخری ہفتے میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے بڑی تعداد میں ارکان بڑا سرپرائز دینے کیلئے تیار ،تحریک انصاف کیساتھ معاملات طے

datetime 8  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار رانا عظیم نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ اس وقت تین ایسی شخصیات ہیں جن کا تعلق وزیراعظم کیساتھ بڑا قریبی ہےاور انہیں جوڑ توڑ کا ماسڑ بھی کہا جاتا ہے۔ ان تینوں شخصیات نے نیشنل اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے ارکان سے ملاقاتیں ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ان میں تین ارکان کا تعلق پیپلز پارٹی کی جماعت سے ہے،

جبکہ ان میں سے ایک کا تعلق بلوچستان کی اس پارٹی سے جو سخت مخالفت کر رہی ہیں ، ان سے ملاقاتیں ہو چکی ہیں ۔ اس کے علاوہ ن لیگ کے 7ارکان ہیں جن میں چار کا تعلق جنوبی پنجاب ہے ، ان سے بھی ملاقاتوں میں معاملات طے ہو گئے ہیں ۔ سینئر صحافی نے رانا عظیم نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان اگر استعفوں کا آپشن نہیں بھی آتا تو یہ فروری کے آخری ہفتے میں بڑا سرپرائز دے گے ۔ انکا مزید کہنا تھا کہ بے شک وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بے شک کرونا کی وجہ سے آئسولیشن میں ہیں لیکن میں آپ کو یہ بالکل مصدقہ بتا دوں کہ ایم پی ایز کے علاوہ بہت سے ایم این ایز ان کیساتھ رابطوں میں ہیں ، جنہیں ن لیگ بھولے بادشاہ کہتی تھی انہوں نے بڑا کام ڈال دیا ہے ، اور آپ آنے والے دنوں میں دیکھیں کہ جس دن وزیراعلی چاہیں گے اس دن وہ بڑا ڈینٹ ڈال دیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…